اردو
عائشہ سب لوگوں کے سامنے لوٹیں نہ کے رات کے اندھیرے میں، اور صفوان بن المعطل نے آپ کی اونٹنی کی مہار تھام رکھی تھی ، وہ تاخیر سے پہنچے کیونکہ ان کا کام ہی یہی تھا کے قافلے کے روانہ ہونے کے بعد اگر کسی کی کوئی چیز رہ جائے تو ان گمشدہ اشیاء کو اٹھا کر قافلے والوں تک پہنچائیں، ان کے دل میں کچھ برائی نہیں تھی اور یہ ام المومنین کی طہارت اور پاکیزگی کی دلیل ہے،جو کچھ رافضہ نے کہا وہ صرف بھتان کے علاوہ کچھ نہیں۔
اس حادثہ کے بہت سے فوائد حاصل ہوئے۔ اسی طرح موجودہ دورمیں جو افتراءات جو ام المومنین کی ذات پر کیے گئے ان سے اللہ نے عائشہ رضی اللہ عنہا کو بری قرار دیا، پس رافضہ کی حقیقت لوگوں کے سامنے کھل گئی ہے اور جو رافضیوں کا تقرب چاہتے ہیں ان کے لیے کھلا پیغام ہے ، علماء کرام کی کثیر تعداد نے شیعوں کے فتنہ سے لوگوں کو آگاہ کیا، اس کے ساتھ ساتھ بعض شیعہ نے جب ان پر شیعہ مذهب کی حقیقت واضح ہو گئی تو رجوع کرلیا ،اس کے علاوہ اور بھی بہت سے مثبت اثرات سامنے آئے ہیں۔
باب ششم ام المومنین پر سب وشتم کرنے والے کے لیے حکم
تمام اهل علم کا اس بات پر اجماع ہے کے جو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو ان باتوں پر سب وشتم کرے جن سے اللہ نے ان کو بری کیاتووہ کافر ہے ،اور اس پر القاضی ابو یعلی ابن قيم ، ابن كثیر اور الحجاوی کا اتفاق ہے۔اہل علم کے اقوال ہیں کے وہ شخص واجب القتل جو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو ان باتوں پر سب وشتم کرے جن نے ان کو بری کیا۔ علماء کرام کا اس پر
الله
اتفاق ہے کے صحابہ پر سب و شتم کرنا حرام فعل ہے، گناه کبیره ہے اورامهات
۷۷۹
ص ٧٧٩