VA.
ملخص الكتاب
المومنین بھی اسی زمرے میں آتی ہیں۔ لیکن اهل علم میں اس بات پر اختلاف
ہے
کہ ام المومنین پر اس بات پر سب وشتم کرنا جس کی براءت اللہ نے نہیں دی[واقعہ
جمل تو وہ شخص کافر ہے یا نہیں۔
باب ہفتم ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا کی شان میں مجموعہ قصائد
یہ باب ایسے قصائد کے مجموعہ پر مشتمل ہے جن میں ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا کے فضائل کاذکر اوران کا دفاع شعراء کی زبان سے کیا گیا ہے۔
ص ٧٨٠