۷۷۸
ملخص الكتاب
تو علی کو قتل کرے گی اور تو ان کے لیے ظالم ثابت ہوگی
اور سچ یہ ہے کہ عائشہ رضی اللہ عنہا اصلاح کے لیے نکلی تھیں نہ کہ قتال کے لیے ،اس کے علاوہ بھی رافضیوں نے شبھات کا اظہار کیا اور ان کا جواب
اصل کتاب میں موجود ہے۔
فصل سوم میں واقعہ افک کے بارے میں بحث کی گئی ہے اور اس واقعہ کے بارے میں صحیح بخاری و مسلم کی روایات کا ذکر کیا گیا ہے۔بعض اہم اشیاء جیسا کہ اس واقعہ کے زمانے اور اس بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا موقف بھی بیان کیا گیا،نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے تحمل صبر و کام لیا، اپنی زوجہ مبارکہ کی پاکیزگی پر یقین رکها نبی صلی اللہ علیہ وسلم
سے
نے قسم کھائی
اللہ کی قسم میں نے اپنے اھل میں خیر کے علاوہ کچھ نہیں پایا“ یہی موقف صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا تھا۔
حادثہ افک ایک المناک واقعہ تھا جس سے ام المومنین کا فضل ظاہر ہوا، ان کی بلند اخلاقی ذاتی شرافت اور پاکیزگی کا ثبوت ملا۔ اگر انسان ان کے فضائل سے صرف نظر کرتے ہوئے عقل کے پیمانے سے اس واقعہ کو دیکھے تو ان کی براءت سے واقف ہو جائے گاپس عائشہ رضی اللہ عنہا قرعہ اندازی کے زریعے نبي صلى اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نکلی تھیں، جیسا کے نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کی عادت تھی کے سفر کا ارادہ کرتے تو ازواج مطہرا ت کے مابین قرعہ اندازی کرتے اور جس کے نام کا قرعہ نکلتا اس کو ساتھ لے کے جاتے۔اور
ص ٧٧٨