عائشة أم المؤمنين موسوعة علمية عن حياتها وفضلها ومكانتها العلمية وعلاقتها بآل البيت — الصفحة ٧٧٦

وہ شبہات جو ملخص الكتاب آل بیت سے تعلق پر آئے ہیں ان میں رافضہ کا یہ قول بھی ہے کہ حضرت عائشہ علی سے بغض رکھتی تھیں اور علی کا نام اپنی زبان پرنہ لاتی تھیں ۔ اس کا جواب وہ ثبوت ہے جو آپ دونوں کے باہمی تعلق کے بارے میں آیا۔ علماء نے جواب دیا ہے اس کے ثبوت میں کہ آپ تعین کیے بغیر ان کا نام نہیں لیتی تھیں۔ کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بعض اوقات ان کو فضل کہتے اور کبھی علی کہتے یہ بات صرف جھوٹ پر مبنی ہے کہ انکے درمیان بغض و عناد تھا۔بلکہ ان کی زندگی کے آخری ایام میں باہمی تعلق بہت اچھے تھے۔جیساکہ پہلے ذکر ہو چکا ہے۔ اس طرح ہم رافضیوں کے شبہات کو رد کرتے ہیں کہ عائشہ کو علی سے بغض تھا۔ اسی طرح ان کا قول ہے کہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فاطمہ رضی اللہ عنہا کو میراث سے محروم کیا اور جواب یہ ہے کہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فاطمہ رضی اللہ عنہا کو محروم نہیں کیا کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا قول ہے "لانورث ما تركناه صدقۃ اسی لیے عائشہ رضی اللہ عنہا اور دوسری کسی زوجہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ورثہ نہیں پایا ۔ یہ حکم صرف فاطمہ رضی اللہ عنہا کے لیے خاص نہیں تھا بلکہ ثابت ہوا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد ازواج مطہرات نے عثمان رضی اللہ عنہ کو ابو بکر رضی اللہ عنہا کی طرف بھیجنے کا ارادہ کیا کہ میراث کے بارے میں پوچھیں تو عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کیا رسول الله صلى اللہ علیہ وسلم نے نہیں فرمایا تھا کہ ہمارے لیے میراث نہیں ہے بلکہ جو کچھ چھوڑا ہے وہ صدقہ ب علی خلیفہ ہے۔پھر تو انہوں نے بھی وہی کیا جو ابو بکر رضی اللہ عنہ نے کیا پس میراث النبی ٧٧٦
ص ٧٧٦

النص مستخرج آليًّا من صور الكتاب، وقد يقع فيه خطأ.