VV {
ملخص الكتاب
بیوی کی مثال عائشہ رضی اللہ عنہا کے لیے پیش کیں اور یہ ایک واضح جھوٹ ہے ۔ کیونکہ اللہ تعالی آپ رضی اللہ عنہا کے لیے دو کافر عورتوں کی مثال کس طرح لا سکتا ہے؟ جب کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ تھیں اور پھر قرآن میں عائشہ رضی اللہ عنہ کی مدح وثنا ء کیسے ہوئی؟ جیسا کہ فرمان الہی ہے ”وازواجہ امہتھم پھر دو کافر عورتوں کی مثال دی اور اللہ تعالی نے کہا "كانتا تحت عبدین لیکن عائشہ اور حفصہ رضی اللہ عنہما نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجیت میں تھیں ۔ پس معلوم ہوا کہ یہ آیت عائشہ اور حفصہ رضی اللہ عنہما کے لئے نہیں اتری ۔
سے
ان الزامات یہ سے ایک یہ کہ عائشہ رضی اللہ عنہا عثمان رضی اللہ عنہ بغض رکھتی تھیں اور انکے قتل کا حکم حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے
دیا۔ اس الزام کی بنیاد صرف جھوٹی خبریں ہیں پھر یہ قول اس روایت کےبھی خلاف ہے جس میں عائشہ رضی اللہ عنہا نے عثمان رضی اللہ عنہ کے قصاص
کا مطالبہ کیا ۔
اسکے علاوہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی فضیلت میں بہت سی احادیث بیان کیں۔ بہرحال اور بھی بہت سے بہتان ہیں جن کا جھوٹ عقل مند سے چھپ نہیں سکتا۔
فصل دوم
ان میں سے بعض شبہات حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اور رسول صلی الله علیہ وسلم کے باہمی تعلق پر ہیں جیساکہ روافض کا قول ہے کی وہ نبی صلی
ص ٧٧٤