عائشة أم المؤمنين موسوعة علمية عن حياتها وفضلها ومكانتها العلمية وعلاقتها بآل البيت — الصفحة ٧٧٣

اردو صلى الله علیہ وسلم کے قتل کی درپے تھیں پھر بیماری کے دوران نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے گھر رہنا پسند فرمایا اور ان کی آغوش میں وفات پائی اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نعوذ بالله حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے فریب کو نہ جانتے تھے یہ تمام احوال اس بات کی دلیل ہے کہ یہ افتراء بازی ہے اس کا حقیقت سے کوئی واسطہ نہیں۔ شیعوں کا قول ہے کہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پر جھوٹے بہتان تراشے مگر شیعوں کے اس جھوٹے قول کا کوئی ثبوت نہیں اور یہ جھوٹا قول تواتر کے ساتھ مسلمانوں کے ان اقوال سے ٹکرا رہا ہےجن میں مسلمانوں نے تصدیق کی کہ عائشہ صحابیہ اور ازواج رسول میں سے تھیں۔ باوجودیکہ حضرت عائشہ اور ام سلمہ رضی اللہ عنہما کے درمیان غیرت کا معاملہ تھا حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے آپ کی تعریف و توصیف کی آپ سچی خاتون ہیں۔ انکی سچائی کی دلیل یہ ہے کی آپ رضی اللہ عنہا نے ایسی احادیث بھی روایت کی ہیں جن میں کچھ غلطیوں کا احتمال ہے۔ اس کے علاوہ اور بھی افتراءت کا ذکر ہے جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات کے متعلق تراشے گئے۔ وه اعتراضات اور الزامات جو عائشہ رضی اللہ عنہا کی ذات پر آل بیت کے متعلق کیے گئے ۔اس واب میں وہ سب دلائل کافی ہیں جو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اور آل بیت کے مابین حسن تعلق کو بیان کرتے ہیں۔ ان کا ایک اور الزام یہ ہے کہ انکے بقول اللہ نے نوح کی بیوی اور لوط کی ۷۷۳
ص ٧٧٣

النص مستخرج آليًّا من صور الكتاب، وقد يقع فيه خطأ.