ملخص الكتاب
ہے۔انہوں[شیعہ] نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اور آل بیت کے درمیان کسی
بھی عداوت کو باطل قرار دیا۔
باب پنجم
ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا کے متعلق افتراءات و شبهات اور ان کا جواب
فصل اول
اس فصل میں ام المومنین کے متعلق جھوٹے افتراءات کا ذکر ہے۔جیسا کہ سب جانتے ہیں کہ روافض ایک جھوٹا ترین گروہ ہے اور ان کا دین جھوٹ پر مبنی ہے۔ان کے افتراءات حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا پر ہیں جن میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے تعلق کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ ان شیعوں] کا قول ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو زہر دیا اور اس بہتان کے لئے روافض نے جھوٹی روایات وضع کیں ۔اور اپنی شیطانی خواہشات کی تکمیل کے لیے احادیث کو توڑ موڑ کر پیش کیا ۔ اس کے تفصیلی جواب کے لئے صرف یہ قول ہی کافی ہےکی حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو سب وشتم کرنا اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو سب وشتم سے زیادہ بڑا گناہ ہے۔ اسکی وجہ یہ ہے کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی طرف سے کوئی بات نہ کہتے تھے بلکہ ان پر اللہ کی طرف سے وحی آتی تھی۔ یہودیوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو بذریعہ زہر قتل کرنے کی کوشش کی اور ایک موقع پر پتھر پھینک کر قتل کرنے کی کوشش کی۔ پھر رسول صلی اللہ علیہ وسلم اس تمام مدت میں اپنی زوجہ مبارکہ کے ساتھ رہے جو بقول روافض نبی
۷۷۲
ص ٧٧٢