٧٦٨
ملخص الكتاب
علیہ وسلم کی مدد و نصرت کرنے کی بنا پر خدیجہ رضی اللہ عنہا افضل ہیں۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تمام اولاد بھی حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا سے
تھی، حضرت خدیجہ نے سب سے پہلے آپ کی تصدیق کی اور اعانت کی۔ مگر بحیثیت علم عائشہ رضی الله عنہا سب سے ہیں اور امت مسلمہ کوان کے
سے
افضل
علم پر اعتماد
ہے۔
عائشہ رضی اللہ عنہا اور فاطمہ رضی اللہ عنہا میں سے کون افضل ہے؟ اسکی صحیح تفصیل یہ ہے کہ شرف اصلی اور عظیم نسب کی بنیاد پر بے شک فاطمہ رضی اللہ عنہا کو فضیلت حاصل ہے اور علم کی بنیاد پر تقابل کیا جائے تو بے
شک عائشہ رضی اللہ عنہا
ܚܝ
سے زیادہ علم والی ہیں اور امت کے لیے نفع
بخش ہیں اور علمی پہلو
سے
افضل ہیں۔
تمام علماء کا اس بات پر اجماع ہے کہ ابو بکر صدیق اپنی بیٹی حضرت عائشہ
رضی اللہ عنہا سے زیادہ فضلیت کے حامل ہیں۔
تعلق
باب چهارم ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا اور آل بیت کے مابین حسن
عصر
صحابہ میں لوگوں
ے درمیان اخوت والفت کا رشتہ تھا اور آل بیت
بھی اس نعمت
سے مالا مال تھے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اور آل بیت کے
درمیان بہت اچھا تعلق تھا۔
فصل اول:
اس فصل میں عائشہ رضی اللہ عنہا اور آل بیت کا باہمی تعلق اور عائشہ رضی
ص ٧٦٨