عائشة أم المؤمنين موسوعة علمية عن حياتها وفضلها ومكانتها العلمية وعلاقتها بآل البيت — الصفحة ٧٦٦

برائیوں سے ملخص الكتاب پاک ہیں جیسا کہ شرک اخلاق مذمومہ اور افعال خبیثہ۔ وہ اطاعت گزار اور صالح عمل والی ہیں۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے فضائل جو کثرت سے ذکر ۱ فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ' عائشہ رضی اللہ عنہا تمام عورتوں میں اس طرح افضل ہیں جیسے ثرید کو باقی کھانوں پر فضیلت ہے۔ ۲:عائشہ رضی اللہ عنہا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک سب تھیں جیساکہ سوال کیا گیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آپ کو سب سے زياده كون محبوب ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 'عائشہ رضی اللہ عنہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انکے علاوہ کسی کنواری سے شادی نہیں کی۔ ۴: فرشتے نے عائشہ رضی اللہ عنہا کی تصویر ریشم کے کپڑے پر لا کر رسول صلى الله علیہ وسلم کو دکھائی اور انکی شادی اللہ تعالی کی طرف سے ہوئی۔ ۵ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تیمارداری کے لیے عائشہ رضی اللہ عنہا کا گھر پسند کیا اور انکے گھر وفات پائی ۔ انکی باری کے دن انکی آغوش میں اور دنیا میں آخری ساعت میں اپنے لعاب ملایا اور انکے گھر میں دفن ہوئے ۔ : حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو یہ شرف حاصل ہے کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم دیگر امہات المومنین کے ہاں تشریف فرما ہوتے تو وحی نازل نہ ہوتی مگر عائشہ رضی اللہ عنہا کے حجرے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ٧٦٦
ص ٧٦٦

النص مستخرج آليًّا من صور الكتاب، وقد يقع فيه خطأ.