عائشة أم المؤمنين موسوعة علمية عن حياتها وفضلها ومكانتها العلمية وعلاقتها بآل البيت — الصفحة ٧٦١

اردو نے حضور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا حضرت عمر رضی الله عنہ کا بہت ادب و احترام کرتی تھیں آپ رضی اللہ عنہانے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے فضائل میں بہت سی احادیث روایت کی ہیں۔ جب حضرت عمر رضی الله صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے پہلو میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے حجرے میں اپنی تدفین کی اجازت مانگی توحضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ایثار کرتے ہوئے انہیں اجازت دے دی۔ عهد عثمان رضی اللہ عنہ میں کثرت فتوحات کی سے حکومت اسلامی بہت وسیع ہو گئی توام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا کے علم اور فقہ کی طلب بھی بڑھ گئی۔ چونکہ حضرت عثمان رضی الله عنہ امھات المومنين خصوصا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی قدرو منزلت سے آگاہ تھے اس لیے انہوں نے بھی حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی طرح امهات المومنین پراپنی عنایات میں کوئی کمی نہ کی اور اسی طرح حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا دوسرے لوگوں کے مقابلے میں حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے فضائل زیاده واقف تھیں سے اس لیے انہوں نے خصوصیت کے ساتھ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے فضائل میں احادیث روایات کیں اور یہ اچھا باہمی تعلق حضرت عثمان رضی الله عنہ کی شهادت تک جاری رہا اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے سب سے پہلے ان کے قصاص کا مطالبہ کیا۔ شہادت عثمان کے بعد خلافت حضرت علی رضی اللہ عنہ کو منتقل ہوئی۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اور امیر المومنین حضرت علی رضی اللہ عنہ کا تعلق بھی اچھا اور محبت و احترام پر مبنی تھا، دونوں ایک دوسرے کی قدرومنزلت جاننتے تھے۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ملاحظہ ٧٦١
ص ٧٦١

النص مستخرج آليًّا من صور الكتاب، وقد يقع فيه خطأ.