اردو
وسلم کا دفاع کیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے معاملے میں غایت درجہ کی غیرت رکھتی تھیں۔
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ، ام المومنين عائشهرضی اللہ عنہا کو بہت محبوب رکھتے تھے اور ہمیشہ ان سے بہت محبت کا اظہار کرتے تھے،حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک عائشہرضی اللہ عنہا کا مقام و مرتبہ بہت عالی تھا۔آپصلی اللہ علیہ وسلم ام المومنین عائشہرضی الله عنہا کی کم عمری کی وجہ سے آپ کا بہت خیال رکھتے اور آپ کی دلجوئی کرتے تھے۔ نبی صلی الله علیہ وسلم انکی بات سنتے ،ان سے محبت کا سلوک کرتے اور انکی رفاقت میں خوش و خرم رہتے تھے، یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم دنیا سے رخصت ہو گئے۔
اصحاب نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس محبت کو جانتے تھے ،جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات آپ سے کرتی تھیں اور جو محبت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے تھی۔یہ محبت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات تک جاری رہی اور جب بیماری شروع ہوئی تو آپ صلى الله علیہ وسلم نے اپنی مطهرات سے اجازت مانگی کہ حضرت عائشہ ضی اللہ عنہا کے پاس رہ کر انکو تیمارداری کا موقع دیں۔یہ آپ رضی اللہ عنہا سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کی وجہ سے تھا ، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے آخری ایام کے تمام اقوال و افعال کو محفوظ کیا، کیونکہ آپ رضی اللہ عنہا بہت عقلمند ، قوت حافظہ والی اور
فهم وذكاءکی مالک تھیں۔ حضرت عائشۃ رضی اللہ عنہا کویہ شرف حاصل ہے
کہ
٧٥٩
ص ٧٥٩