عائشة أم المؤمنين موسوعة علمية عن حياتها وفضلها ومكانتها العلمية وعلاقتها بآل البيت — الصفحة ٧٥٧

اردو دلجوئی کی خاطر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ رضی اللہ عنہا کو نوازا۔ اسی طرح آپ رضی اللہ عنہا کو بہت سے القابات بھی دیے انکی عظمت، شان اور فضیلت کی دلیل ہیں، آپ رضی اللہ عنہا کے القابات ام المومنین،حبیبۃ رسول الله ، الطیبہ ، الصدیقۃ، الحميراء ، الموفقۃ ، اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم آپ رضی اللہ عنہا کو یا عائش، یا، بنت الصدیق ، اور یابنت ابی بکر کہ کربلاتے تھے ۔ آپ کا خاندان آپ رضی اللہ عنہا کے والد خلیفہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم ابوبکر الصدیق ،اور آپ کی والده ام رومان تھیں جن کا شمار اوائل میں اسلام لانے والی خواتین میں ہے۔ والدین کی طرف سے عبدالرحمن آپ کے بھائی تھے اور عبد الله ،اسماء،محمد اور ام کلثوم والد کی طرف سے بہن بھائی تھے۔ ام فروة، ام عامر اور قریبہ آپ کی پھوپھیاں تھیں اور یہ سب صحابیات تھیں۔ آپ کے خدام ابو یونس ، ذکوان ، بريرة ، سائبۃ اور مرجانہ تھے۔ ام المومنين عائشہ رضی اللہ عنہا کی ولادت مکہ مکرمہ میں بعثت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے چوتهے یا پانچویں سال ہوئی۔ آپ رضی اللہ عنہا کو یہ شرف کہ آپکی ولادت مسلم گھرانے میں ہوئی کیونکہ آپکے والدین ابتدائی اسلام قبول کرنے والوں میں سے تھے، یوں دور جاہلیت سے آپ رضی اللہ عنہا کا حاصل ہے کوئی واسطہ نہ تھا۔ ام المومنين عائشہ رضی اللہ عنہا کی شادی ہجرت سے پہلے اس وقت نبی Vov
ص ٧٥٧

النص مستخرج آليًّا من صور الكتاب، وقد يقع فيه خطأ.