V
تفريط
حضرت مولینا سید انظر شاه مسعودی دامت برکاتہم شیخ التفسير والحديث ناظم تعلمات (وقف) دار العلوم دیو بندا خلف ارشد بحر العلوم حضرت مولینا سید انور شاہ کشمیری رحمه الله
غیرہ ونصلى على رسوله الكريم
یہ عرب کا پتا ہوا صحرا ہے لق و دق ، نہ پھل نہ پھلواری، نہ نظر افروز سبزہ نہ دوڑتا ہوا پانی یہاں سورج کی پہلی کرن سنگریزوں کو شعلہ بناتی ہے، یہاں دن بھر کی تمازت لاوا ہے جو آگ اگلتا ہے یہاں دبلے پتلے انسان چہرے کتے ہوئے رُخسار ڈھلے ہوئے، آنکھیں حلقہ جسم میں اُتری ہوئی؟ یہ فاقہ مست، اُنکی خشک آنتیں نہ صرف لقمے کی محتاج بلکہ ایک بو فر پانی کے لئے تا ہی ہے آپ یہاں کی بوند گاہی سب سے بڑی دولت اونٹ، یہاں بڑا مرنا یہ بکریوں کے لئے، ابر رحمت خشک علاقوں کو پانی کے لئے ڈھور کا ہے، اور رحمت حق ان ہی خشک از علاقوں پر جھوم جھوم کر برستی ہے چنانچہ ٹھیک پندرہ سو سال پہلے اس بے آب و گیاہ علاقہ میں ایک ایسا آفتاب نمودار ہوا جس نے شیرہ و تار دنیا کے ہر گوشہ میں اپنی روشنی پہونچاری، حرا سے مقدم ترین انسان باہر آیا جس کے دسیت گرامی میں نسخہ کیمیا تھا، کیمیا کیا کرے گی ؟ فرد واحد یا ایک خاندان کی آسائش کا سامان، آرائشوں کو ہجوم ، لیکن یہ نسخہ کیمیا جیسے لانیوالا کر آیا، اُس نے پورے معاشرہ بلکہ کائنات کا رخ بدلریا ، اُس میں انسان بننے کا گر سکھایا گیا ، انسانیت کی مشعلیں روشن کی گئیں ، صراط مستقیم کی راہ نمائی تھی، کبھی اور کج روی کی راہیں بندگی گئیں، اُتار نے والے نے اپنی بے پناہ قدرتوں، اپنی یکتائی اور اپنی وحدت پر انفس و آفاق کے دلائل مہتا کئے۔ تا سورج کبھی زیر گفت گو آیا ۔ اور ۔ چاند بھی
یہ
ستار نے بھی اور ستیار نے بھی ۔ دوڑتے ہوئے دریا بھی اور گیر نا پیدا کنار بھی، تاپی سورج کیا ہے؟ چاند کی حقیقت کیا ہے، ستارے کیسے گڑے ہوئے ہیں ؟ اور سیارے
ص ٧