KI
کسی منزل کی تلاش میں ہیں؟ انہیں سب دیکھتے ہیں، سورج کی حرارت ، چاند کی برورت نہ کسی علاقہ کے لئے مخصوص ، نہ کسی فرقہ سے اُسکی خصوصی آشنائی ، مگر لگے بندھے نظام کی کی حقیقت کتنوں پر کھلی ؟ جواب ہو گیا سائنس داں یا سختین ۔ لیکن منجمین کو صرف اتنا معلوم اور وہ بھی غلط که نظام شمسی و قمری و غیره تقدیر کے بناؤ و بگاڑ میں دخیل ، سائنسداں اس سے آگے نہ جاسکے کہ ایک نیا ستارہ دریافت ہوا اور از خود اُس کے نام کی تجویز یا اس
سے کچھ زیادہ . لیکن اسلامی نقطہ نظر کیا ہے اُسے "الافلات والاوقات " نامی کتاب میں پڑھئے جو در حقیقت اُس حقیقت کی نقاب کشائی ہے جسے قرآن کریم نے مختصر اتنا کہا تھا " خُل کیا مواقيتُ لِلنَّاسُ، با إِنَّ فِي اخْتِلَافِ اللَّيلِ وَالنَّهَارِ لأَنتِ لِأُولِي الأَلْبَاب" " مصنف موصوف جناب ابو الايمن خلیل احمد دیگر نوری صاحب قدم قدم پر بالغ النظری کا ہوتا دیا، صحیح سمت کے شعور کا مظاہرہ کیا بلکہ قاری کاتے تھ پکڑ کر وادی ایمن میں لاکھڑا کیا
66
اللهم بارك فى عمره وارزقه رضاءك ووقفه توفيقات الخير آمين مجال اسيد المرسلين وانا الأحقر الأفقر سيد انظر غم شاه الكشميرى
تخادم الحديث دار العلوم وقف دیوبنان
۱۶۲۱ ۵٫۱۳
ص ٨