کسی منزل کی تلاش میں ہیں؟ انہیں سب دیکھتے ہیں۔ سورج کی حرارت، چاند کی برودت نہ کسی علاقہ کے لیے مخصوص ، نہ کسی فرقہ سے اُسکی خصوصی آشنائی، مگر لگے بندھے نظام کی کی حقیقت کتنوں پر کھلی ؟ جواب ہوگا سائنس داں یا منجمین۔ لیکن منجمین کو صرف اتنا معلوم اور وہ بھی غلط که نظام شمسی و قمری وغیرہ تقدیر کے بناؤ و بگاڑ میں دخیل ، سائنسداں اس سے آگے نہ جاسکے کہ ایک نیا ستارہ دریافت ہوا اور از خود اُس کے نام کی تجویز یا اس
سے کچھ زیادہ لیکن اسلامی نقطہ نظر کیا ہے اُسے الافلات والاوقات " نامی کتاب میں پڑھئے جو در حقیقت اُس حقیقت کی نقاب کشائی ہے جسے قرآن کریم نے مختصر اتنا کہا تھا " قل تھی مواقيت الناس، با إِنَّ فِي اخْتِلَافِ الليل والنهار لأنتٍ لِأُولِي الأَلْبَابِ" مصنف موصوف جناب ابوالا یمن خلیل احمد ایگر توری صاحب قدم قدم پر بالغ النظری کا ہوتا دیا ، صحیح سمت کے شعور کا مظاہرہ کیا بلکہ قاری کا تو پکڑ کر وادی ایمن میں لاکھڑا کیا اللهم بارك في عمرها وارزقه رضاءك ووقفه توفيقات الخير آمين مجال استيك المرسلين وانا الأحقر الأفقر مستیل انظر الشاه الكشميري
L
تخادم الحليث دار العلوم وقف ديو بنات
کاردار ۱۶۲۱
ص ٨