موسوعة الأفلاك والأوقات - الكيرنوري - غيرملون — الصفحة ٧

تكريط حضرت مولینا سید انظر شاه مسعودی دامت برکاتہم شیخ التفسير والحديث ، ناظم تعلیمات (وقف) دار العلوم دیو بندا خلف ارشد بحر العلوم حضرت مولینا سید انور شاہ کشمیری رحمه الله غيرة وتصلى على رسولي الكريس یہ عرب کا پتا ہوا صحرا ہے، لق و دق نہ پھل نہ پھلواری نہ نظر افروز سبزہ نہ دوڑتا ہوا پانی یہاں سورج کی پہلی کرن سنگریزوں کو شعلہ بناتی ہے، یہاں دن بھر کی تمازت لاوا ہے جو آگ اگلتا ہے یہاں دبلے پتلے انسان چہرے کتے ہوئے، رخسار ڈھلے ہوئے، آنکھیں جلوہ جسم میں اُتری ہوئی یہ فاقہ مست ، اُنکی خشک آنتیں نہ صرف لقمے کی محتاج بلکہ ایک بو فر پانی کے لئے تا ہی ہے آپ یہاں کی سب سے بڑی دولت اونٹ، یہاں بڑا مرنا یہ بکریوں کے گئے، اور رحمت خشک علاقوں کو پانی کے لئے ڈھونڈا ہے، اور رحمت حق ان ہی خشک زا علاقوں پر جھوم جھوم کر برستی ہے۔ چنانچہ ٹھیک پندرہ سو سال پہلے اس بے آب و گیاہ علاقہ میں ایک ایسا آفتاب نمودار ہوا جس نے تیرہ و تار دنیا کے ہر گوشہ میں اپنی روشنی پہونچاری ، حرا سے مقدس ترین انسان باہر آیا نہیں کے دست گرامی میں نسخہ کیمیا تھا، کیمیا کیا کرے گی ؟ فرد واحد یا ایک خاندان کی آسائش کا سامان، آرائشوں کو ہجوم، لیکن یہ نسخہ کیمیا جسے لانواں اس کیر آیا، اُس نے پورے معاشرہ بلکہ کائنات کا رخ بدلایا، اُس میں انسان نے کا گر سکھایا گیا، انسانیت کی مشعلیں روشن کی گئیں، صراط مستقیم کی راہ نمائی تھی ، کبھی اور کچھ راہی کی راہیں بند کی گئیں، اُتار نے والے نے اپنی بے پناہ قدرتوں اپنی کتانی اپنی وحدت پر انفس و آفاق کے دلائل مہیا گئے۔ سورج کبھی زیر گفت گو آیا ۔ اور ۔ چاند بھی ستار نے بھی اور سیارے بھی ۔ دوڑتے ہوئے دریا بھی اور گیر نا پیدا کنار بھی، سورج کیا ہے؟ چاند کی حقیقت کیا ہے، ستارے کیسے گڑے ہوئے ہیں ؟ اور سیارے
ص ٧

النص مستخرج آليًّا من صور الكتاب، وقد يقع فيه خطأ.