O
O
کیا آپ نے کبھی غور کیا ؟
ایران کے ساتھ آٹھ سالہ بے مقصد جنگ میں لاکھوں سلمانوں کوموت کے گھاٹ آنے کا ذمہ دار کون؟ مچین اور برادر سلم ملک کویت پر نا صبانہ قبضہ کرنے والا کون ؟ صیب میں سامراجی قوتوں کی موجودگی کا سبب کون ؟
صغیر اور عالم اسلام کے لاکھوں سلمانوں کو بے روز گار بنانے والا کون ؟ خلیج کو بھیانک جنگ میں جھونکنے کا ذمہ دار کون ؟
لسطینی نوجوانوں کی سرفروشانہ جدو جہد (تحریک انا منہا کے لئے مالی تعاون کے سوتوں کو خشک کرنے کا ذمہ دار کون؟
فلسطینیوں کے داخلی و خارجی مفادات کو نقصان پہونچانے والا کون؟
کویت کے تعاون سے چلنے والے فلسطینی مجاہدین کے لئے خاص انتفاضہ اسپتال کے بند
ہو جانے کا ذمہ دار کون ؟
کویت میں کم کرنیوالے مغربی کناہ اور غروی فلسطین بانوں کو ان کان میں بتا کر یا مدار کون؟ کویتی امداد رک جانے کے بعد غزہ میں جامعہ اسلامیہ اور فضہ میں جامعہ التاریخ اور سائنس و ٹیکنالوجی کاتعلیمی ادارہ ابوسیس کالج کی زبوں حالی کا ذمہ دار کون؟ آج عراقی صدر صد ام حسین کو جذبات کی رو میں بہہ کر مرد مجاہد فلسطینیوں کے ہمنوا اور عظیم اسلامی قائد کے روپ میں پیش کرنے والے حضرات ان سوالات کی روشنی میں فیصلہ فرما ئیں کہ کیا واقعی عراقی صدر کی تائید و حمایت کسی طرح درست ہوسکتی ہے، اور کیا وہ واقعی فلسطینیوں کے ہار د ہیں۔
شائع کرده مرکزی جمعت الله ال میزان ۱۱۶) اردو بازار جامع مسجد دیلی
AV
ص ٨٧