بحوث الندوة العالمية عن حياة شيخ الإسلام ابن تيمية وأعماله الخالدة - الجامعة السلفية بالهند — الصفحة ١٦٦

شارس م ابد الرحمن الرحيم امن مع السليقة ندارش جامع سلفیه امروزی دارالعلوم بنارس مین بتاريخ ١٢٣٢٢ ۲۴ نومبر ۶۱۹۸۷ شیخ الاسلام این میدون زندی و کارنامو پر - سه روزه وویں سمينا اس حقیقت سے انکا ممکن نہیں کہ مسلمانوں کا اصل دینی سرمایہ کتاب سُنت ہے اتوار سوموار منگل) تماری بهبود و نجات کا راز بھاری بھر کم اصطلاحات اور پر پیچ عبارتوں سے بیچ کر اللہ اور اس کے رسول صے اللہ علیہ وسلم کی سیدھی سادی پیروی میں مضمر ہے، اسی کے ذریعہ ہمارے ایمان میں قومت اور ہماری صفوں میں اتحاد پیدا ہوسکتا ہے، اور ہم مشرک بدعت کی پگڈنڈیوں سے نکل کر کتاب و محنت کی شاہراہ پر آسکتے ہیں ۔ اس پنج نفر عل کو ان کرنے میں شیخ الاسلام ابن تیمیہ ان کے کارنامے بیٹال میں آپ کی زندگی تجدید دین کے لئے جہد سلسل اور راہ حق میں صبر و استقامت کا حسین مرقع ہے۔ اسلامی تاریخ کی اس عظیم تجدیدی شخصیت کے حالات زندگی او علمی و اصلاحی کارناموات موجود بال کو روشناس کرانے کیلئے جامعہ سلفیہ بنارس کے زیراہتمام ایک سی روزه علی سمینار منعقد ہو رہا ہے، جس میں ملک اور بیرونِ ملک کے مشاہیر علماء وتحقین شرکت فرمارہے ہیں ۔ ان کے افکار و خیالات کو سننے اور ان سے مستفید ہونے کے لئے آپ تمام حضرات سے شرکت کی پر خلوص درخواست ہے ۔ اراکین جاملفيه (مرکزی دار العلوم بنارس
ص ١٦٦

النص مستخرج آليًّا من صور الكتاب، وقد يقع فيه خطأ.