ما ينبغي به العناية لمن يطالع الهداية - الكملائي — الصفحة ٢

حولہ نمبر: مجلس دعوۃ تحقیق اسلامی۔ کراچی تاریخ : ۰ اذی قعدة ۴۰۸ ایج بسم الله الرحمن الرحیم مولوی حفظ الرحمن بن مولانا محب الرحمن صاحب کا مقالہ بعنوان ما ينبغى به العناية لمن يطالع الهداية جو ہدایہ کے مقدمہ کے طور پر اور جس میں ان امور سے بحث کی گئی جو فاضل لکھنوی مولانا عبدالحی فرنگی محلی مرحوم اور فاضل سنبھلی مولانا محمد حسن صاحب کے مقدمات ہدایہ مین درج نہیں ہیں۔ میری نگرانی میں تمام ہوا۔ اور مرتب نے ماشاء اللہ اس سلسلہ میں اچھی محنت کی۔ جس کا ہر شخص مطالعہ سے اندازہ کر سکتا ہے۔ اس لئے میرے نزدیک مرتب مقالہ درجہ ممتاز کی شہادت کا حامل ہونا چاہئے۔ والله الموفق محمد عبد الحلیم چشتی . ~!~•A/W / 11 ولی حسن خان ا اذی القعده ۳۰ اهـ محمد عبد الرشید نعمانی اذی القعده ۴۰ اهـ
ص ٢

النص مستخرج آليًّا من صور الكتاب، وقد يقع فيه خطأ.