ضروری اشتہار
واضح بادا که قبل ازین کتاب تحریری نیٹ مختلف مطابع میں بارہا طبع ہوچکی مگر کوئی نسخ غلطی سے خالی نہیں۔ اس مرتبہ جناب مولوی مواسنان محمد گل حیمہ صاحب اسماری فاضل دیوبند نے اس کی تصحیہ تن ماشیہ
میں انتہائی جدوجہد فرمائی ہے ۔
چنانچہ مولانا موصوف نے اپنے استاد شفیق مولانا سید عبد الغفار صا. ابولفضل (ساکن کو ٹر ریاست سوات علاقہ موسی خیل ۔ جو علم نور می شودو عالم تھے سے صحیح شدہ نسخہ حاصل کر کے نہایت عرق ریزی سے اس کی تصحیح میں سعی و کوشش فرمائی ہے ۔ نیز موللنا ابوالفضل صاحب موصوف کے زبانی ارشادات جگہ جگہ اضافہ فرمایا ہے ۔ میں وثوق کیساتھ کہ سکتا ہوں کہ ہمارا نسخہ تمام مطبوی نسخوں سے صحیح ہے شائقین حضرات جلد از جلد طلب فرما دیں ورنہ دوسرے اڈیشن کا
انتظار کرنا پڑے گا ۔
۔
هر
علي عبدالق فضل مالک تاجران کتبا اقصد فانی شاه
ص ٣٤٢