نظرة عابرة إعتبارية حول الجماعة التبليغية - أحمد — الصفحة ٥٢

TEM پائیں ؟ ان کی عظیم المرتبت ہستیوں کے شایان شان تو یہی بات ہے کہ نہایت عالی شان قبتے ان کے مزارات پر نہیں۔ تاکہ ان کی عظمت شان بھی بہاتی کہ ہے اور زائرین و معتقدین کو بھی ان کے سایہ میں آرام لینے اور راحت پانے کا موقع مل جائے۔ پھر جب یہ مزارات اس قدر مرجع خلائق بن جائیں تو ان کے تجارہ نشینوں کا وجود بھی آپ سے آپ ضروری ہو جاتا ہے اور کسے خبر ہے کہ وہ بڑے ہیں یا نہیں گھر بڑوں کی نسبت تو انہیں یقیناً بڑا بنادیتی ہے اور مسلم حکومتوں کی یہ انتہائی قدر شناسی اور عقیدت مندی تھی کہ انہوں نے ان مزارات مقدسہ کے لیے بڑی بڑی جاگیریں اور جائدادیں وقف فرمائیں ۔ ان تمام چیزوں کو جو لوگ براہ کہتے ہیں وہ دہائی ہیں ۔ اس بات کی تحقیق کون کریسے کہ ان کو دو ہات سے نسبت ہے یا عبدالوہاب سے یا عبدالوہا سب کے بیٹے سے بہر حال ہیں یہ بے ایمان بھلا اہل اللہ سے کٹ کر اللہ سے جڑنا بھی کوئی معنی رکھتا ہے ؟ ان تصورات اور معتقدات سے لاکھ بار اللہ تعالی کی پناہ ) یہ میں دہ خیالات و اعتقادات جو قبر پرستی کا اصل سبب ہیں۔ یہ آپس میں اس طرح مربوط ہیں کہ اگر آپ اس کے کسی جزئیہ کو بھی الگ کر دیں تو شاید اس عمارت کی پوری انڈیں ہی کھوکھلی ہو کر رہ جائیں اور پھر یہ عمارت بھی ایک خاص بنیاد پر قائم ہے ۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ سار سے اصول و فروع درست ہے ؟ اس سوال کا جواب معلوم کرنے کے لیئے پہلے حق و باطل کا ایک معیار متعین کرنا چاہیے۔ جہاں تک غیر علم قوموں کا تعلق ہے ان میں یہ معیار کبھی متفق علیہ نہیں رہا ہے۔ کیو نکہ خدائی ہدایت پر ایمان نہ لانے کے سبب ان کا ہر وادی میں جھکنا قدرتی بات ہے۔ یہ خلاف اس کے مسلمان ، مسلمان ہونے کی حیثیت سے معیار حق وباطل کے تعین میں کبھی مختلف الخیال نہیں ہو سکتے ۔ وہ چاہے دنیا کے کتنے ہی گوشوں میں بکھرے ہوئے ہوں اور علم و ایمان کے کسی درجہ پر ہوں ان کے نزدیک حق و باطل کا معیار صرف قرآن ہے اور اس کے بعد رسول کی سنت . ان دونوں بھاری چیزوں الى تركت فيكم الثقلين . (الحديث)
ص ٥٢

النص مستخرج آليًّا من صور الكتاب، وقد يقع فيه خطأ.