الإمام الألباني وجماعة التبليغ عواصم وقواصم سوابق وبوائق - آل سلمان — الصفحة ٤٨٤

(٤٧٦ ولما رأينا من رجوع جيبنا بطيبة أعلاما القرن لنا الحبا وبالقرب منها ادا کے جلنا جفونت کفین قلاباما تخاف ولا كريا ل الالباني وجماعة التبليغ ٤ - السَّلام عليك يا رسول الله مِن زكريا بن يحيى الكاندهلوتي يستشفع بك إلى ربك (١) . نام لے اگر عربی میں کہنا مشکل ہو تو اردو میں عرض کر دے کہ فلاں فلاں آدمیوں نے آپکی بارگاہ میں سلام عرض کیا اور شفاعت کی درخواست کی ہے۔ علامہ زرقانی کہتے ہیں کہ اگرکسی شخص نے کسی سے سلام پہنچانے کی درخواست کی ہو اور اس نے اس درخواست کو قبول کر لیا ہو یعنی وعدہ کر لیا ہو کہ میں سلام پہنچا دوں گا تو اس پر اب اس سلام کا پہنچانا واجب ہو گیا اسلئے کہ یہ منزلہ اسکی امانت کے ہے جسکو یہ قبول کر چکا۔ صاحب اتحاف لکھتے ہیں کہ سلف خلف سب کا معمول دوسروں کی معرفت سلام بھیجنے کا رہا ہے اور سلاطین تو مستقل قاصد مدینہ طیبہ حضور کی خدمت میں سلام پہنچانے کیلئے بھیجا کرتے تھے حضرت عمرسی عبد العزیز بھی حضور کی خدمت میں سلام عرض کرنے کیلئے مستقل قاصد بھیجا کرتے تھے ناظر بین رسالہ سے یہ روسیاہ بھی درخواست کرتا ہے کہ اگر اس مبارک وقت میں یہ نیند کار کسی کو یاد آجائے تو اسلام علیک یارسول الله من زكريا بن يحيى افاندهلوي يَشْفَعُ بك إلى ربك عرض کر دیں احسان ہوگا اور یہ الفاظ یاد نہ رہیں تو ار نہ ہی میں اس ناکارہ کا سلام عرض کردیں۔ این اثر احقر عطار الرحمن خان شروانی بھی سلام کی درخواست کرتا ہے ه - السلام عليكما يا ضجيعي رسول الله صلى الله عليه وسلم ورفيقيه ووزيريه، جزاكم الله أحسن الجزاء جئنا كما نتوسل بكما إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم ليشفع لنا ويدعو لنا ربنا أن يحيينا على ملته السلام عليكما يا حنيعى رسول الله على تم دونوں پر سلام اے حضور کے پہلومیں لیٹنے والو تم پر الله عَلَيْهِ وَسَلم ورفيقي ووزيريه سلام اسے حضور کے دونوں ساتھیو۔ تم پر سلام اے جزاكم اله احسن الجزاء ثنائها حضور کے دونوں وزیرو نہیں حق تعالٰی شانہ کر ہماری تتوسل بكُمَا إِلَى رَسُولِ اللهِ صلى طرف سے بہترین بدلہ تمہارے احسانات کا عطا فرمائے الله عليهِ وسَلَّم ليشفع لنادين خون ہم تمہارے پاس اسے حاضر ہوتے کرتم حضور کی بارگاہی ربَّنَا أن يحببنا على ملته بسته میں اس بات کی سفارش چاہتے ہیں کہ حضوری ہمارے لئے (1) اقرأ يا طالب الحق ويا مَن رُبِّي على التوحيد، وانظر كيف تُهدَم دعوة الرُّسُل وتنقض عُرَى التوحيد عُروة عُروة على أيدي هؤلاء المتهوكة، ويُشاركهم في هذا مَن يُدافع عنهم بعد أن تبين له الحق . (منه).
الكتاب — ص ٤٧٦

النص مستخرج آليًّا من صور الكتاب، وقد يقع فيه خطأ.