٧٦
تو محمدی اور کامل طور پر اللہ اور رسول کا متبع ہوں اور ان نشانیوں کا نام معجزہ رکھنا نہیں چاہتا بلکہ ہمارے مذہب کی رو سے ان کا نام کرامات ہے جو اللہ کے رسول کی پیٹری سے دی جاتی ہیں ۔
>>>
لم أدع النبوة هذا خطأ منك او تقول ذلك لرأى ارتأيته . وهل كل من ادعى الالهام صار نبيا . انا محمدى ومطيع الله ورسوله . ولا أحب تسمية هذه الايات بالمعجزات ولكنها تسمى الكرامات التي تمنح باتباع رسول الله.»
كان السيد مرزا بدأ يكثر استعمال كلمة النبي لنفسه قبيل ادعائه النبوة ، ثم يتسارع فى شرحه بأسلوبه الخاص لتهدئة اهتياج المسلمين وقلقهم وسخطهم . قال في سراج منير ص٣ :
یہ سچ ہے کہ وہ الہام جو خدا نے اس بندے پر نازل فرمایا ، اس میں اس بندہ کی نسبت نبی اور رسول اور مرسل کے لفظ بکثرت موجود ہیں۔ سو یہ حقیقی معنوں پر محمول نہیں ہیں ۔ وَ لِكُلِّ اَن يَضْطَلِحَ ) ہر ایک کو صطلاح بنانے کا حق ہے ) ، سو خدا کی یہ اصطلاح ہے جو اس نے ایسے لفظ استعمال کیے۔ ہم اس بات کے قائل اور معترف ہیں کہ نبوت کے حقیقی معنوں کی رو سے بعد آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نہ کوئی نیا نبی آسکتا ہے اور نہ پرانا ۔ قرآن ایسے نبیوں کے ظہور سے مانع ہے مگر مجازی معنوں کی رُو سے خدا کا اختیار ہے کہ کسی مسلم کو نبی کے
لفظ سے یا رسول کے لفظ سے یاد کرے ۔ "
لا شك إن الالهام الذي انزله الله على هذا العبد تكثر فيه بشانه كلمات النبي والرسول والمرسل . وهى ليست بمعناها الحقيقي. ولكل ان يصطلح . وهذا اصطلاح الله الذي استعملها ونحن نقول ونومن انه لا يمكن قدوم نبي جديد ولا قديم بمعنى النبوة الحقيقي بعد النبي ، ويمنع القران الكريم ظهور مثل هذا
ص ٧٨