۷۲
ويقول السيد مرزا في كتابه انجام آتم (طبعة ١٨٩٧م ص ٢٤
بالحاشية ) :
" کیا ایسا بد نجبت مفتری جو خود رسالت اور نبوت کا دعوے کرتا ہے قرآن شریف پر ایمان رکھ سکتا ہے اور کیا وہ شخص جو قرآن شریف پر ایمان رکھتا ۔ اور آیت وَلَكِنْ رَسُولَ اللهِ وَخَاتَمَ النبین کو خدا کا کلام یقین رکھتا ہے وہ کہ سکتا ہے کہ میں بھی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد نبی اور رسول ہوں ۔ صاحب انصاف طلب کو یاد رکھنا چاہیے کہ اس عاجز نے کبھی اور کسی وقت حقیقی طور پر نبوت یا رسالت کا دعویٰ نہیں کیا اور غیر حقیقی طور پر کسی لفظ کو استعمال کرنا اور لغت کے عام معنون کے لحاظ سے اس کو بول چال میں لانا مستلزم کفر نہیں ، مگر ہمیں اس کو بھی پسند نہیں کرتا کہ اس میں علم مسلمانوں کو دھوکہ لگ جانے کا احتمال ہے لیکن وہ مکالمات اور مخاطبات ہو اللہ جل شانہ کی طرف سے مجھ کو ہے ہیں جن میں یہ لفظ نبوت اور رسالت کا بحرثت آیا ہے ان کو بوجہ مامور ہونے کے مخفی نہیں رکھ سکتا ، لیکن بار بار کہتا ہوں کہ ان الہات میں جو لفظ مرسل یا رسول یا نبی کا میری نسبت آیا ہے ( لفظ رسول اور نبی میں مراد مجاز ہے وہ اپنے حقیقی معنوں پر ستعمل نہیں ہے اور اصل حقیقت جس کی میں علی توی الشتاء گواہی دیتا ہوں کہی ہے جو ہمارے نہ کوئی پرانا اور نہ کوئی نیا - "
«كيف يؤمن هذا الشقى المفترى الذى يدعى الرسالة والنبوة لنفسه ، بالقران الكريم ؟ ومن الذي يؤمن به ويرى اية ولكن رسول الله وخاتم النبيين كلام الله ثم يقول انني ايضا نبی ورسول بعد سيدنا النبي صلى الله عليه وسلم ؟ وليعلم المنصف ان هذا الفقير لم يدع النبوة اوالرسالة حقيقة قط . واستعمال كلمة في غير حقيقتها ، وبالمعنى اللغوى العام لا يستلزم الكفر لكنى لا احب ذلك ايضا لانه يحتمل ان ينخدع به عامة المسلمين . الا
ص ٧٤