قيام الليل وقيام رمضان وكتاب الوتر - المروزي - ط لاهور — الصفحة ١٤٧

ابو داود وغیرہ سے کئی صحابیوں سے كِتَاب انْزَ هدية الاخوان بيان ادعية يدعى بها في القرآن روایت کیا ۱۲ه طہرانی نے وائل رضہ سے اس سیتی نے وائل بن حجر مین مرد و به دیلمی اور ابن ابی الدنیا نے جابر رضہ سے روایت کیا سیوطی نے اتقان میں کہا بہت ہی ضعیف ہے ۱۲ ه ابو عبيد نے ابو میسرہ سے مرفوعاً اور معاذین جلی سے موقوفا روایت کی ۱۲ ته این کاسنی نے حذیفہ رضہ سے ۱ الله بسم الله الرحمن الرحيم الحمد لله وكفى وسلام على عبادہ الذین اصطفے اما بعد لوگو ! قرآن شریعت ہمارے رب کی طرف سے ہمارے لیے مجموعہ احکام ہے جنکی تعمیل ہمارے واسطے موجب ہدایت ہے۔ ہمارے عقاید کی درستی اسی سے ہوتی ہو ۔ ہمارے عادات کی خوبی ایسی ہو۔ ہمارے اخلاق کی تہذیب اسی سو۔ بھائیو! اگر ہم اپنے اعتقاد اور عمل کی جانچ اور پرکھا اپر نہیں کرینگے تو پھر تلا ہے اسکے برا براور کونسی کتابیں ہ کوئی ہو جو اس مطلب کے لیے ہم کام میں ادینگے۔ پس لازم ہو کہ اسی آیات کو بہت ہی تدبر اور غورکے ساتھ پڑھو اور یہ بجز اسکے ہو سکتا نہیں کہ اس پاک کرتا ہے معانی سیکھو۔ اسکے مطابے وضعیت مصل کرو۔ اور اسکی عمدہ سبیل ہی ہو کہ جسطرح اسکے الفاظ سبقا سیکھ چکے ہو اور بال بچوں کو سکھاتے ہوئے طرح پر اسکے معانی سیکھ لو اور الفاظ کے ساتھ ساتھ بال بچوں کو بھی پڑھاؤ تاکہ بچپن ہی سے قرآن شریف کا نور رگ وریشہ میں اُنکے بیٹھ جاوے اور بڑے ہو کر اسکو پڑھ کر حلاوت اور لذت پاویں اور پڑھنے سے ایمان تازہ ہو۔ خدا پاک فرماتا ہے تركنه إليكَ مُبَارَك ليد بروا اليتيم وليتذكر اولوالالباب اسی آیت شریفہ ہی کی امثال کی طرف اشارہ ہو اس حدیث میں جسکو ہیتی ہے و ہیتی جمنے سعد بن مالک سے روایت کیا ہے کہ آپنےفرمایا ہے صلی الہ علیہ وآلہ وسلم قرآن شریف روکہ پڑھوا در اگر روند سکو تو رونے کی شکل بنا کر پڑھو۔ اور اسی غور و تدبر ہی کا ثمرہ تھا جس کا ذکر حدیث شریف میں آیا ہو کہ کان النبي صلى الله عليه الدسم لا يمر باية رحمة الا وقف عندها و سال ولا بأية عذاب الأوقف عندها و تعوذ یعنی آنحضرت صلى الله عليه آله وسلم قرآن پڑھتے وقت جب کبھی ایسی آیت پر تو جنہیں رحمت کا ذکر ہوتا تو پھر جاتے اور خدائے پاک سے وہ رحمت مانگتے اور جو ایسی آیت پر آتے کہ جس میں عذاب کا ذکر ہوتا تو ٹھر جاتے اور اس عذابا سے پناہ چاہتے چنانچہ حدیث شریف ہذا کے مدلول کے مطابق قرآن کریم کے چند خاص مقامات پر چند خاص دکھاؤں کا خاص الفظوں کے ساتھ پڑھنا آیا ہے جنکو مع بیان اختلاف روایات بمع ترجمہ بحوالہ کتاب جگہ لکھا جاتا ہے۔ اور بعض وہ دعائیں جو اساتذہ ہو سکتی ہیں لیکن وہ کسی حدیث کی کتاب میں با وجود تلاش نہیں میں وہ بھی لکھدی ہیں۔ واللہ ولی التوفیق ۔ کس سورہ میں کس لفظ کے بعد کیا پڑھے سوره فاتحہ وَلَا الضَّالِّينَ امين ہم یہ دعا قبول فرما بار ربِّ الحفر لي امين اسے میرے پروردگار مجکو بخشہ سے یہ دعا قبول فرما سوره بقره يوشدُونَ اللهُم امرتَ بِالدُّعَاءِ وَتَكَفَلت بِالإجابة لبيك اللهم لبيك لبيك لا شريك لك ے اللہ تو نے حکم فرمایا دعا کا اور ذمہ اُٹھایا قبول کرنیکا سو سو بار تیرے حاضر ہوں اور اللہ سوسو بار حاضر ہوں سو سو بار حاضر ہوں که این اسنی نے زبیر بن عوام سے ۱۲ شو این استی بر نے حذیفہ سے ۱۲ لبيك إن الحمد والنعمة لَكَ وَالْمَلكَ لا شريت ك أَشْهَدُ أَنَّكَ فَرَدَّ أحـ سوسو بار تیرے چہر ہوں بیشک سب خوبیاں اور ہمیں تیری ہیں اور بادشاہت بھی تیرا کوئی ساجھے والا نہیں گواہی دیتا ہوں یہ کہ تو یگانہ ہے لَم تَولَدُ وَلَمْ يَكُن لَكَ كَفَوا أَحَدٌ وَاشهَدُ أَنَّ وَعْدَ ا أحد واشهد أَنَّ وَعْدَ لَكَ حَقِّ وَلِقَاءَكَ حَقٌّ وَالْجَمَّدَ حَوَ نہیں جا تو اور نہیں واسطے تیرے برابری والا کوئی اور گواہی دیتا ہوں یہ کہ تیرا وعدہ سچ ہو اور تیرا مناحق ہوا اور جنت میں ہے والنار حق والساعة انية الأديب فِيهَا وَأَنَّكَ تَبْعَثُ مَنْ فِي القَبُورِة اور دور حقی ہو اور قیامت آئیگی انہیں کوئی شبہ نہیں اور یہ کہ تو اٹھا دیگا ان لوگوں کو جو قبروں میں ہیں۔ مين رب اغفر لي اللهم ربنا لك الحمد سات بار رکوع ۴ اختنام سورة بقره القوم الكفيرين اے اللہ اے رب ہمارے تجھی کو سب خوبی وانا اشهد انك الى رَبِّ - وانا اشهد به العزيز الحكيم سوره آل عمران رکوع ۲ اور میں گواہی دیتا ہوں یہ کہ تو ( اسیطرح) ہواے میرے پروردگار ۔ اور میں گواہی دیتا ہوں اسکی اختمام سوره آل عمران تعاود اللهم ربنا لك الحمد سات بار رکوع ۲۰ اے اللہ اے رب ہمارے تجھی کو ہے سب خوبی۔ بنی اسرائیل کوع ۱۲ تکبیرا الله اكبر اللہ ہے بڑا ہے ۔
ص ١٤٧

النص مستخرج آليًّا من صور الكتاب، وقد يقع فيه خطأ.