*************
*********************
*******
****
***
******
***********
*******************
الحاق وفاق المدارس پاکستان کے ساتھ ہے ۔ تدریس بھی وفاق کے وضع کردہ نضات
۔
کے مطابق ہوتی ہے اور امتحان بھی وفاق ہی کے تحت ہوتا ہے ۔ دارالعلوم میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے طلباء کے علاوہ کثیر تعداد غیر ملکی طلباء کی بھی ہے ۔ جن میں تیونس
سری لنکا اردن انڈونیشیا ۔ ملیشیا ۔ سوڈان فرانس یوگنڈا ۔ موز منیق۔ جبوتی
ت
سینیگال مویطانیہ ترکی آسٹریلیا ۔ فلپائن بلجیم یمن - عمان - متحدہ عرب امارا
کے طلباء شامل ہیں ۔
་
شعبہ تحفیظ القرآن وقرارات عشرہ میں 1999 کے دوران طلباء کی تعداد سات سوئیس تھی۔ جبکہ پینسٹھ طلباء حفظ قرآن سے فارغ ہوئے اور قرارات کی تکمیل آٹھ طلبار نے کی ۔ ماضی میں ملک اور بیرون ملک کے شہر اور جید علماء نے دار العلوم الحسینیہ کا معائنہ کیا اور اپنی اراء کا اظہار کیا۔ ان علماء میں مولانا مفتی محمود سابق رکن قومی اسمبلی و قائد مری اختلاف پاکستان ، قاری رحیم بخش پانی پتی مولانا محمد عبد الله درخواستی مولانا مفتی ولی حسن ٹونکی مولانا محمد اسعد مدنی صدر جمعیتہ العلماء ہند مولانا علی محمد مولانا جمشید علی مولانا محمد تقی عثمانی حج شرعی عدالت پاکستان مولانا محمد یوست در میانوی مولانا حق نواز جهنگوی
مولانا سمیع الحق رکن سینٹ پاکستان کے نام خاص طور پر قابل ذکر ہیں۔ ان حضرات نے دارالعلوم کے معیار تعلیم کو احسن قرار دیا خصوصاً درجہ تحفیظ و قرارت کی مساعی اور کامیابیوں کو خوب سراہا ۔
ما خود روئیداد بعنوان دار العلوم الحسینیہ شہداد پور کا تعارف و سالانه گوشواره یکم رجب المرجب ۱۳۱۵ مجد تا ۲۰ جمادی الثانی ۱۳۱۶ مو بمطالبی ۵ د سمر 1 تا نومبر ۱۹۹۵ ناشر محمد یوسف متمم
۱۳۰ ر ا
*********
**************
1
ص ٣٣١