باكستان بين علم التجويد والقرءات - ج 2 — الصفحة ٢٦١

*** ۶۰۲ ******* ******* ********* *********************** ***** ادارہ تعلیمات قرآن بسٹیلائٹ ٹاؤن کوئٹہ 1941 ادارہ تعلیمات قرآن کا قیام 19 میں عمل میں آیا۔ اس کے بانی قاری سید افتخار احمد کاظمی ہیں۔ انہوں نے برصغیر پاک و ہند کی قدیم درسگاہ مدرسہ عالیہ فرقانی که منو سے حفظ و علم قرارت کی سند حاصل کی سبعہ قرارت میں ان کے استاد قاری فتح محمد ہیں ادارہ تعلیمات شروع میں شارع ڈاکٹر بانو کوئٹہ پر قائم ہوا۔ پھر اپنی عمارت واقع بلاک سیٹلائٹ ٹاؤن کو ئٹہ نشغل ہوا۔ ادارہ میں قرآن پاک ناظرہ حفظ اور اس کے ساتھ علم تجوید بروایت حفص پڑھائے جاتے ہیں۔ ملاوہ ازیں علم تفسیر و حدیث کا منتخب نصاب بھی شامل تدریس ہے . اب تک اس ادارہ سے پانچ ہزار سے زائد طلباء فارغ التحصیل ہوچکے ہیں۔ ان کے علاوہ علماء اکیڈمی کوئٹہ کے تقریبا ایک سو پچاس پاکستانی علماء نے علم تجوید میں ادارہ کے بانی قاری سید انتخار احمد کاظمی سے استفادہ کیا ۔ ادارہ میں اس وقت چار اساتذہ قاری محمد یوسف . قاری ارشد یا بین اور قاری محمد یوسف اور حتمم مدرسہ مصروف عمل تدریس ہیں اس وقت ادارہ میں طلباء کی تعداد ساٹھ کے لگ بھگ ہے جن میں سب کے سب مقامی ہیں۔ تمام طلباء کیلئے علم تجوید پڑھنا لازمی ہے ۔ مدرسہ کی اپنی وسیع لائبریری ہے جس میں مختلف علوم کی سینکڑوں کتب موجود ہیں ۔ علم تجوید پر ستم صاحب کی اپنی ایک تصنیف بعنوان ترتیل القرآن شائع ہو چکی ہے۔ ****** ******** *** 米米米米米米
ص ٢٦١

النص مستخرج آليًّا من صور الكتاب، وقد يقع فيه خطأ.