۳۱۵
**************
قالون
**********************
آپ کا پورا نام عیسی بن مبینا المدتی ہے۔ کنیت ابو موسی اور قانون ان کا لقب ہے یہ لقب ان کو ان کے شیخ امام نافع مدنی نے دیا تھا کیونکہ ان کی قرات بہت عمدہ تھی۔ لفظ قانون رومی زبان میں بہت ہی اچھا کے معنوں میں استعمال ہوتا تھا ۔ اسی بناء پر امام نافع مدنی ان کو قانون کہ کر پکارتے ۔ چنانچہ میں نقب انہوں نے اپنا لیا ۔ یہ لقب ان کے اصل نام پر غالب ہو گیا اور آج تک آپ اسی لقب سے معروف ہیں . آپ کی پیدائش ہ جو میں جبکہ وفات نہ ہو میں مدینہ منورہ میں ہوئی
درش
(1)
آپ کا پورا نام عثمان بن سعید مصری ہے کنیت ابو سعید اور آپ کا لقب ورش ہے یہ لقب بھی ان کو امام نافع ہی سے ملا تھا۔ ورش کا مطلب ہے بہت زیادہ سفید کیونکہ آپ بہت زیادہ گورے رنگ کے مالک تھے اس لیے آپ کو امام نافع درش کہ کر پکارتے ۔ جس بناء پر آپ اسی لقب سے پکارے جانے لگے اصل نام پر یہ لقب ہی غالب آ گیا ۔ آپ حسن صوت کے مالک تھے ۔ جزری لکھتے ہیں کہ ورش مصر سے تحصیل علم قرائت کی عرض سے مدینہ منورہ آئے اور امام نافع کی خدمت میں حاضر ہوئے ، شٹلر کو تک انہوں نے چار مرتبہ امام نافع کے سامنے قرآن سنایا۔ اور مصر واپس آئے اور اس علم کی اشاعت کی
آپ کی پیدائش سنہ ؟ جبکہ آپ کا انتقال 2011 کو مصر میں ہوا
(1) جزری محمد بن محمد، النشر في القراءات العشر ۱ / ۱۱۳
(۲)
شمس الدین، معرفة القراء الكبار، ۱۱۶/۱ و النشر في القراءات العشر / ۱۱۳
*********
***
*****
******
****************
الكتاب — ص ٣١٥