علم التجويد والقراءات في باكستان-ماضيه وحاضره ومستقبله — الصفحة ٣٢١

************ ** ۳۰۵ **************** محمد القاسم بن فتره الشاطبي آپ کا پورا نام محمد القاسم بن خیره بن خلف بن احمد العینی ابو محمد الشاطبی ہے (۱) آپ اندلس میں شاطبیہ کے مقام پر پیدا ہوئے (۲) آپکی پیدائش ۵۳۸ میں ہوئی جبکہ آپ کا انتقال شہ میں مصر میں ہوا (۳) علم تجوید و قرارت پر آپکی منظوم کتاب حرز الامانی و وجہ التانی کے نام سے مشہور و مقبول ہے ۔ جسے قصیدہ الشاطبیہ بھی کہا جاتا اس قصیدے کے ۱۱۷۲ اشعار ہیں (۵) علامہ علامہ الشاطبی کے اس قصیدے کو اللہ تعالیٰ نے وہ قبولیت عطا فرمائی کہ بعد کے بیشتر حضرات نے کوئی نئی کوشش کرنے کی بجائے اسی قصیدے کی شرح لکھنے پر ہی اکتفا کیا۔ صاحب کشف الظنون نے حرز الامانی کی جمعیت کے قریب شروحات کا ذکر کیا ہے جو نویں صدی ہجری تک لکھی گئیں "" ابن خلکان اس قصیدے کی تعریف کرتے ہوئے لکھتے ہیں وھی کہ اس قصیدے میں عجیب رموز اور ایسے لطیف اشارات ایسے اچھے انداز بیان کئے گئے ہیں کہ اس سے بہتر اسلوب ہو نہیں سکتا (6) علامہ الشاطبی خود فرماتے ہیں جو شخص بھی اس قصیدے کا مطالعہ کرے گا تو اللہ تعالٰے اسکو فائدہ دے گا کیونکہ میں نے یہ قصیدہ خالصا اللہ کیلئے نظم کیا ہے (۸) (۱) زرکلی خیر دین الاعلام ۱۸۰/۵ (۲) ایضاً (۳) ایضاً ہی ایضاً (۵) ابن خلکان وفیات الاعیان ہم 1 - چلی حاجی خلیفہ کشف الظنون ۶۴۶ (4) ايضا (ع) ولا ايضا (۸) ایضا *** ****** ******** *****************************
الكتاب — ص ٣٠٥

النص مستخرج آليًّا من صور الكتاب، وقد يقع فيه خطأ.