********************
۲۲۵
***********
التي لا يجوزیدها ولا يحل انكار ها بل هي من الأحرف السبحة
التي نزل بها القرآن ووجب على الناس قبولها
(1)
تمام ایسی قرائتیں جو عربی زبان کے قواعد کے مطابق ہوں اور مصاحف عثمانی میں سے کسی ایک کے مطابق ہوں اور سند کے اعتبار سے درست ہوں وہ صحیح قرائیں ہوں گی ایسی قرارات کا ترک و انکار نا جائز ہے ۔ یہ قرائیش سبعہ احرف جن پر قرآن نازل ہوا کے مطابق ہوں گی اور لوگوں کیلئے ان کا قبول کرنا واجب ہوگا۔
گویا کسی قرآت کی صحت یا عدم صحت کا معیار تین باتوں پر ہے۔ جو یہ ہیں۔ ا عربی زبان کی گرائمر یعنی صرف و نحو کے مطابق ہونا۔
رسم کے اعتبار سے مصاحف عثمانی کے مطابق ہوتا۔
۱۳ سند کے اعتبار سے صحیح ہونا۔
ان تین مذکورہ اصولوں کو مد نظر رکھتے ہوئے پھر قرارات کی درجہ بندی کی گئی جو اس طرح ہے۔ اور اصول حدیث کی اصطلاحات کی مثل علم قرآت کی بھی اصطلاحات معین ہوئیں
ا متواتر
ایسی قرات جس کو نقل کرنے والوں کی تعداد اتنی زیادہ ہو کہ شروع سے لیکر آخر تک ان سب کا جھوٹ پر جمع ہونا ممکن ہی نہ ہو۔ ایسی قرأت کو قرات متواتر کیا جاتا ہے علمائے قرارات نے جب اس پیمانے پر قرارات کو جانچا پر کھا تو سات قرائش اس پر
پوری اتریں۔ ان میں سے ہر قرآت پر اس بزرگ کے نام سے منسوب ہوگئی جس کی
(1) جزری محمد بن محمد، النشر في القرارات العشر 9/1
************************
*****
الكتاب — ص ٢٤٥