******
******** *********
*******
**
حضرت ابو بکر صدیق کے حکم پر جو مجموعہ قرآن مجید تیار کیا گیا اس میں قرانی آیات نہ
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بتائی ہوئی ترتیب کے مطابق مرتب تھیں لیکن سورتیں مرتب نہ تھیں بلکہ ہر سورہ الگ الگ لکھی ہوئی تھی اس مجموعہ میں سبع حروف شامل تھے ہیں عام طور پر یہ بات مشہور ہے کہ حضرت زیدند کے جمع کردہ قران کو علیحدہ کاغذوں پر تحریر نہیں کیا گیا بلکہ صحابہ کرائم کے پاس جو نوشتے موجود تھے ان کو بس ایک جگہ اکٹھا کر دیا گیا یہ خیال درست نہیں بلکہ حقیقت یہ ہے کہ حضرت زید بن ثابت اتے نے صحابہ کرام کے پاس موجود نوشتوں کی مدد سے پوری احتیاط کے ساتھ آیات اور عورتوں کو کاغذ کے صفحات پر مرتب شکل میں جمع فرمایا۔ علاقہ سیوطی لکھتے ہیں جمع البوبكر القران في قراطيس من
حضرت ابوبکر صدیق نے قرآن کو کا فزوں پر جمع کیا
ایک روایت یہ بھی ہے کہ حضرت زید نے یہ مصحف چمڑے کے پارچوں پر تحریر کیا تھا اور حضرت ابو بکر بند کی وفات کے بعد حضرت عمران نے ایک صحیفہ کی شکل میں جمع کیا لیکن
حافظ ابن حجر اس کی تردید کرتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ پہلی بات ہی درست ہے بر حال حضرت زید نے ان تمام آیات قرانی کو علیحدہ سے تحریر فرمایا لیکن میں سورۃ
علیحدہ صفحے پر لکھی ہوئی تھی اس لحاظ سے یہ مجموعہ اول بہت سے صحیتوں پر مشتمل تھا۔ اس جھوٹے کو حضرت ابو بکر صدیق نہ نے ایک رسی سے باندھ کر محفوظ کر لیا
دام عسقلانی این مجمره فتح الباری ۱۵/۹ (۲) زرقانی عبد العظیم ، مقابل العرفان تا ۲۶۴
من السيوطي جلال الدین، الاتقان في علوم القرآن ، ۵۹۱ (۲) السيوطي، الاتقان، ۵۹/۱
************
*********
*******
***************************************
الكتاب — ص ١٧٤