علم التجويد والقراءات في باكستان-ماضيه وحاضره ومستقبله — الصفحة ١٤٣

******** ۱۲۷ ******** **** -ه وما خلقت الجن والانس، يروقف معنی ہونگے میں نے جنات اور انسانوں کو پیدا نہیں کیا۔ جبکہ پوری آیت کے معنی ہیں میں نے جنات اور انسانوں کو اپنی عبادت کیلئے پیدا کیا ہے ۔ (۲) - وعنده مفاتح الغيب لا يعلمها بروقت معنی ہوں گے۔ وہ نہیں جانتا کہ اس کے پاس غیب کی کنجیاں ہیں، جبکہ آیت کا اگلا حصہ ہے الا ھو۔ معنی ہیں اللہ کے پاس غیب کی کنجیاں ہیں جنہیں سوائے اللہ کے کوئی نہیں جانتا۔ ے۔ واذ قال ابراهيم رب اجعل هذا البلد امنا دا جنینی و بنی پر وقف معنی ہوں گے ۔ اور جب ابراھیم علیہ اسلام نے دعا کی اے رب اس شہر (مکہ مکرمہ) کو .4 امن کی جگہ بنادے اور مجھے اور میری اور اولاد کو دور کر دے ۔ یہاں پر واجنبی جملہ مستانفہ ہے اور و بنی اس پر معطوف ہے آیت کا اگلے حصہ ہے ان نعبد الاصنام اس طرح ترجمہ ہوگا اے رب اس شہر کو جائے امن بنا اور مجھے اور میری اولاد کو اس بات سے دور رکھ کہ ہم بتوں کی پرستش کریں ۔ يا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَقَر بو الصلواۃ پر وقف سے معنی ہوں گے اے ایمان والو نماز کے قریب نہ جاؤ گویا ترک صلواۃ کا حکم حالانکہ آیت کا اگلا حصہ ہے وانتم شکری - آرایمان والو جب نشہ کے عالم میں ہو تو نماز کے قریب نہ آیا کرو۔ ات الذریت ۵۱/ ۵۹ (ل) ۲ سورة الانعام 09/4 سی ایرنا ابراهيم ۳۵/۱۲ یه سورة النساء ۳۳/۴ 米米米米米米米米米米米米米 ********************************* ***
الكتاب — ص ١٢٧

النص مستخرج آليًّا من صور الكتاب، وقد يقع فيه خطأ.