.
L
مسجد بني دينار : كان مبنيا في عهد الصحابة ، وسمي بذلك لوقوعه في منازل
بني دينار، ويقال له مسجد الغسالين ومسجد المغسلة لوقوعه في حرة المغيسلة خلف مبنى الجوازات القديم، وهو عامر تقام فيه الصلوات الخمس.
مسجد بني دينار : حضرات صحابہ کا ایک قبیلہ ہو دینار تھا ۔ یہ انکی مسجد ہے . اسکو مسجد غسالین اور مسجد مغسلہ بھی کہتے ہیں، چونکہ اس محلہ کا نام مغیلہ ہے جو محکمہ جوازات کی قدیم عمارت کے عقبی علاقہ میں ہے۔
Masjid Bani Dinaar was the mosque of a tribe of the Sahabah It is also named "Masjid Ghassalain" and "Masjid Maghsalah", due to being is the area of Maghsalah. This area is situated behind the old passport office.
مسجد بني ظفر : سمي بذلك لوقوعه في قرية بني ،ظفر ، وقد ورد أن النبي أتى هذا المسجد وأمر عبد الله بن مسعود بقراءة القرآن، فلما بلغ فَكَيْفَ إِذَا جِئْنَا مِنْ كُلِّ أُمَّةٍ بشهيد وَجلْنا بِكَ عَلَى هَؤُلاء شَهِيدًا قال : أمسك . فإذا عيناه تذرفان. وقد احتفظ بموقعه ضمن الحوش المسوّر شرقي البقيع وعلى يمين السالك عن طريق الملك عبد العزيز الطالع. مسجد بنی ظفر : انصار کے ایک قبیلہ بنو ظفر کے محلہ میں واقع ہے. ایک دفعہ آنحضور صلى الله عليه وسلم اس مسجد میں رونق افروز ہوئے اور حضرت عبد اللہ بن مسعودؓ کو حکم دیا کہ مجھے قرآن سناؤ. جب وہ اس آیت پر پہنچے پھر سوچو کہ اس وقت یہ کیا کرینگے جب ہم ہر امت میں سے ایک گواہ لائے اور ان لوگوں پر تمہیں (صلى الله عليه وسلم) کو گواہ کی حیثیت سے کھڑا کر ینگے . تو آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا : ٹھہر جاؤ . اور آپکی آنکھوں سے آنسو جاری تھے . اس مسجد کی جگہ بقیع کی مشرقی جانب اور شارع عبد العزیز کے دائیں طرف ایک چار دیواری میں ہے۔
Masjid Bani Zafar is situated in the place of Banu zafar, a tribe of Ansaar. The Holy Prophet once came to this masjid and ordered Hazrat Abdullah Ibn Masood to recite the Quraan. When Hazrat Abdullah Ibn Masood came to the following Ayah: "How then if We brought from each people a witness, and We brought thee as a witness against these people” (An-Nisaa:41) the Holy Prophet told him to stop reciting and tears started flowing from Rasoolullah's eyes.The Position of this Masjid is to the eastern side of Baqee and on the right of king Abdul Aziz road.
944
ص ٤٤